ایبٹ اباد سابق امیر جماعت اسلامی سہراج الحق کا کہنا ہے کے ملک اس وقت سب سے بڑا مسلہ امن وامان کی بحالی ہے حکومت فوری طور آل پارٹیز کانفرنس بولاے اور اس کا حل نکالے نہیں تو فوری استعفی دے امن وامان کی بگھڑتی صورتحال پر جماعت اسلامی آج ملک بھر میں یوم سوگ منارہی ہے دو صوبوں بلوچستان اور خیبر پختون خواہ میں شدید بد امنی ہے ملک بھر میں مہنگاہی کا شدید طوفان ہے لوگ فاقوں کے باعث خودکشی کرنے پر مجبور ہیں مزید کہا کے ملک اندر 26ویں ترمیم صرف اور صرف اشرفاء اور حکمرانوں کیلے کی گی ہے جماعت اسلامی اس ترمیم کی روز اول سے مخالف ہے اور سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے مزید کا کے احتجاج اور دھرنا تحریک انصاف کا آہینی حق ہے اور اس حق سے اس روکنا نہیں چاہیے دو دن قبل وانا کے اندر ہمارے رنماء کو شہید کیا گیا ہے ملک کے اندر جس وقت تک امن بحال نہیں ہو گا اس وقت تک حالات بہتر نہیں ہونگے ملک کے اندر اس وقت عوام کی نظریں جماعت اسلامی پر ہیں جس کا ماضی اور قیادت دونوں بہ داغ ہیں عوام جماعت اسلامی پاکستان کا ساتھ دیں اس موقع پر ناہب امیر جماعت اسلامی پاکستان پروفیسر ابراھیم امیر ڈویزن عبدالرزاق عباسی اور امیر ضلع عبیدالرحمان عباسی بھی موجود تھے سہراج الحق نے مرکز اسلامی میں حفظ قران مکمل کرنے والے بارہ طلباء کی دستار بندی بھی کی
ایبٹ اباد شیر افصل مروت کا دورا بکوٹ مقامی قیادت کا باہیکاٹ تحریک انصاف کے امیدوروں کے مقابلہ میں الیکشن لڑنے والے امیدوروں کے پروگرام میں شرکت کی اس موقع پررہنما پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت اپنی حکومت پر برس پڑے خطاب کرتے ہوے کہا کے صوبہ میں دس سالوں سے ہماری حکومت ہے کارکردگی پر ووٹ ملتے تو ہم کھبی حکومت نہیں بنا سکتے اس حکقہ سے کہی وزیر اعلیٰ اور وزراء بھی یہاں سے منتخب ہوئے لیکن اس علاقے کو دیکھ کر دکھ ہوتا یے. یہاں کی روڈز نہ ہونے برابر ہیں جو ہمارے پی ٹی آئی کے منتخب کیا وزراء کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہےقائد و بانی پی ٹی آئی کا منشور یہاں بلکل نظر نہیں آتا علاقے میں کسی قسم کی ڈویلپمنٹ نہیں کی گئی. سرکل بکوٹ میں اپنی ہی پارٹی کے منتخب کردہ نمائندوں کی کارکردگی پر مایوس ہوہی ہے اس موقع پر سرکل بکوٹ سے منتخب صوباہی وزیر مال نزیر عباسی اور علی اصغر خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا سرکل بکوٹ میں ان لوگوں کے پروگرام میں شرکت کی جنھوں نے تحریک انصاف کے مقابلہ میں الیکشن لڑاجس میں غصنفر علی عباسی اور شہزاد گل بھی ان کے ہمراہ تھے جبکہ مقامی قیادت کے اس دورے کے حوالے سے شدید تحفظات بھی ہیں

او سیچمپین ٹرافی ایبٹ اباد پونچ گی تقریب رونماہی نجی ہوٹل میں ہوہی جہاں ٹرافی کے ہمراہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل بھی موجود تھےچمپین ٹرافی ٹیکسلا خان پور اور ہری پور کے بعد ایبٹ اباد آگی تقریب کی رونماہی کے بعد کل ایبٹ اباد کے کرکٹ اسٹیڈیم جس کے بعد ٹرافی کو نھتیاگلی لے جایا جاے گا جہاں تقریب رونماہی ہو گی پی سی بی کے ٹرافی کے ساتھ آے آفیشل کا استقبال ایبٹ اباد کے روایتی کھانوں سے کیا گیا ہے اور ٹرافی کی جھلک دیکھنے بڑی تعداد میں عوام بھی موجود تھے ایبٹ اباد

آپ نے نہیں پڑھا